ہمارے بارے میں

ڈیجیٹل ہب پاکستان کا اردو پلیٹ فارم (urdu.dh.com.pk) پاکستان کا پہلا مکمل اردو آن لائن آئی ٹی پلیٹ فارم ہے، جس کا مقصد عام فہم، مفید اور مستند معلومات فراہم کرنا ہے تاکہ ہر پاکستانی اپنی زبان میں جدید ڈیجیٹل دنیا کو سمجھ سکے۔

ہم یہاں کیا فراہم کرتے ہیں:
آئی ٹی سے متعلق تازہ خبریں

شخصیات کی کامیاب کہانیاں

فری لانسنگ اور جدید رجحانات

مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سائنس پر مضامین

ای کامرس، ٹیکنالوجی، اور ڈویلپمنٹ سے متعلقہ مواد

اردو میں سیکھنے کے لیے گائیڈز اور بلاگز

اور طلباء کی حوصلہ افزا داستانیں

اگر آپ اردو زبان میں سیکھنا چاہتے ہیں یا ڈیجیٹل دنیا کی معلومات چاہتے ہیں — تو urdu.dh.com.pk آپ کے لیے بہترین ذریعہ ہے۔

اگر آپ عملی کورسز کرنا چاہتے ہیں تو ہمارا انگریزی کورس پلیٹ فارم ملاحظہ کریں:
ڈیجیٹل ہب