ورڈپریس: آپ کا ڈیجیٹل مستقبل
ورڈپریس ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو آپ کو بغیر کوڈنگ کے علم کے کسی بھی زبان میں، کسی بھی طرز کی ویب سائٹ بنانے کی طاقت دیتا ہے۔ چاہے آپ ایک بلاگ سائٹ بنانا چاہتے ہوں، نیوز پلیٹ فارم، آن لائن اسٹور یا کوئی بزنس ویب سائٹ، یہ کورس آپ کو شروع سے آخر تک سب کچھ سکھائے گا۔
کیا سیکھیں گے؟
- ویب سائٹس میں AI سے متعلق فیچرز شامل کرنے کا طریقہ
- ویب سائٹ مینجمنٹ کو آٹومیشن پر منتقل کرنے کی تکنیک
- عملی تربیت کے ذریعے مکمل ویب سائٹس بنانا
- ورڈپریس تھیمز، پلگ انز، اور ڈیش بورڈ کے راز
ٹریننگ کی خصوصیات:
- ہر ہفتے 3 لائیو کلاسز
- مکمل پریکٹیکل ٹریننگ، کوئی ریکارڈڈ لیکچرز نہیں
- پہلے ہفتے تک مطمئن نہ ہوں تو مکمل ری فنڈ کا آپشن
شاندار پیشکش:
- کورس فیس: صرف 10,000 روپے (ڈسکاؤنٹ آفر کے ساتھ)
- خاص آفر: اگر آپ سنجیدہ ہیں لیکن فیس ادا کرنے میں مشکل ہے، تو جتنی فیس آپ دے سکتے ہیں، وہ ادا کرکے کورس میں شامل ہو جائیں۔ یہ خصوصی پیشکش صرف کل تک کے لیے ہے!
- یہ کورس کیوں منفرد ہے؟
یہ کوئی عام پیشکش نہیں، بلکہ ایک موقع ہے کہ آپ کچھ سیکھ کر اپنے لئے وسائل کا ذریعہ بنائیں۔ کیونکہ ڈیجیٹل ہب ہمیشہ سے کوالٹی تعلیم کے حق میں رہا ہے، اور پاکستان میں بڑھتے معاشی مسائل کو حل کرنے میں مثبت کردار ادا کرتا رہا ہے۔ تو آپ کچھ سیکھنا چاہتے تو آپ کے پاس یہ بہترین موقع ہے۔! - رجسٹریشن کیسے کریں؟
ابھی ہمارے واٹس ایپ نمبر 0315-0604270 پر رابطہ کریں اور اپنی جگہ محفوظ کرائیں۔ - آخری بات:
یہ موقع ہے کہ آپ ڈیجیٹل دنیا کی بنیاد رکھیں یا بس چھت تلے رہ جائیں۔ فیصلہ آپ کا ہے!



